راولپنڈی،سپتال کے ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا ... لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی