اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق نئے سال کی پہلی رات 12 بجے سے ہوگا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے سستا کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 8 …