ہرنائی(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہرنائی سنجاوی روڈ پرتور خان کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے سینکڑوں گاڑیوں و دیگر ٹرانسپورٹ کا راستہ بند کرکے نہتے و بے گناہ شہریوں پر فائرنگ اور ایک موٹر سائیکل سوار شہید اور دوسرا ساتھی شدید …