علی خان کو اداکاری کرتے ہوئے کتنی دہائیاں بیت گئیں؟ ورسٹائل اداکار کا حیران کن انکشاف

ہالی ووڈ سمیت کئی انڈسٹریز میں کام کرنے والے اداکار علی خان نے کہا ہے کہ مجھے اداکاری کرتے ہوئے تقریباً 40 سال ہوگئے ہیں۔ اے آر وائی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کا جادو جگانے والے ورسٹائل اداکار علی خان نے بتایا کہ مجھے کام […]