حج 2026: عازمین کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ شیڈول جاری

اسلام آباد (31 دسمبر 2025): حکومت نے حج 2026 کیلیے عازمین کی لازمی تربیت کے پہلے مرحلے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کی آفیشل ویب سائٹ پر تربیتی شیڈول دستیاب ہے جس کے مطابق عازمین حج 2026 کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام آباد سے شروع ہوگا۔ […]