سالِ نو کا تحفہ، متحدہ عرب امارات کا پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

یو اے ای (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور مارکیٹ کے رجحانات کا جائزہ لینے کے …