انسان کتوں سے پہلے کونسا جانور پالتے تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوئیڈن کے ایک جزیرے میں پائے جانے والے قبل از تاریخ بھیڑیوں کی باقیات بتاتی ہیں کہ کتوں سے ہزاروں برس قبل انسان بھیڑیوں کو پالا کرتے تھے۔ اسٹاک ہوم یونیورسٹی کے محققین کا کہنا تھا کہ 3000 تا 5000 برس قدیم یہ باقیات …