اگر آپ نے متحدہ عرب امارات کے ویزا کے لیے درخواست دی ہے یا آپ کے پاس اماراتی ویزا موجود ہے اور آپ اس کی میعاد جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لیے باقاعدہ آن لائن سروسز فراہم کی گئی ہیں۔ آپ کا داخلہ پرمٹ یا رہائشی ویزا دبئی میں جاری کیا گیا تو آپ […]