خراب انٹرنیٹ، 16 لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے

https://twitter.com/x/status/2006416747554046084 انٹرنیٹ کی کوالٹی اتنی خراب ہو گئی کہ پچھلے سال پاکستان سے 16 لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے کہ ملک میں بےروزگاری بڑھ گئی، حکومت اگر اسیطرح انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپ بند کرتی رہی تو بیرون ملک سے لوگ آپکے ساتھ کاروبار ہی نہیں کرنا چاہیں گے، اسامہ خلجی