سال نو 2026 کا آغاز : خیبر سے کشمیر تک رنگ و نور کے نظارے

الوداع 2025 خوش آمدید 2026، سال نو کا آغاز ہوگیا، تمام اہل وطن کو اے آر وائی نیوز کی جانب سے نیا سال بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ وطن عزیز اور تمام پاکستانیوں کے لیے یہ سال خوش قسمت ثابت ہو، ملک بھر میں ہر طرف جشن کا سماں ہے، کراچی سے کشمور سال […]