ریاست اور اداروں پر اعتماد ہی پاکستانی فلاح کی کنجی ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سال2025 بہت سے حوالے کیساتھ یہ سال پاکستانی قوم کے لیے انتہائی مایوس کن تھاکوئی پی ٹی آئی کے لیے نہیں اس سال میں اگر آپ ہمارے معاشی عدادوشمار ہیں ان پے نظر ڈالیں اس ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں […]