وفاقی حکومت نہ ہمارے کینالز اور نہ ہمارے ڈیمز بنانے میں سنجیدہ ہے،آفریدی

https://twitter.com/x/status/2006395123215847515 ہمارا سی آر پی اسی جو کہ فیڈرل حکومت کا پروجیکٹ تھا اس میں فیڈرل کا 80 فیصد جبکہ ہمارا 20 فیصد شیئر ہے۔ وفاقی حکومت نہ ہمارے کینالز اور نہ ہمارے ڈیمز بنانے میں سنجیدہ ہے۔ ہماراکبرال ڈیم 85 فیصد مکمل ہے ہم بار بار وفاقی حکومت کو بار بار خط لکھ رہے ہیں کہ ہمیں این او سی دیں لیکن 8 9 مہینے سے ہمیں این او سی نہیں مل رہا، سہیل آفریدی