کراچی میں ڈاکوؤں نے شادی کے گھر سے کئی تولے سونا، لاکھوں روپے لوٹ لیے

کراچی میں ڈاکوؤں نے دیدہ دلیر کا مظاہرہ کرتے ہوئے شادی کے گھر سے کئی تولے سونا اور لاکھوں روپے لوٹ لیے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے علاقے سرجانی گلشن شیراز میں 5 ڈاکوؤں نے شادی کے گھر کا صفایا کر ڈالا، ڈاکو گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا، 5 لاکھ روپے اور اسلحہ […]