نیٹ فلکس کی سیریز ’بیڈ بوائے بلینیرز‘ کی آخری قسط 5 سال بعد ریلیز

1 جنوری 2026: نیٹ فلکس نے دستاویزی سیریز ’بیڈ بوائے بلینیرز‘ کی آخری قسط ریلیز کر دی جس کا طویل عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ قسط ستیام کمپیوٹر سروسز کے اسکینڈل اور اس کے بانی رام لنگا راجو پر مبنی ہے، چوتھی اور آخری قسط ایک […]