2025 میں فیشن کے عجیب و ’’امیر‘‘ رجحانات نے دنیا کو دنگ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیشن کی دنیا میں 2025 ایک ایسے رجحان کے ساتھ یاد رکھا جائے گا جس نے صارفین کو بیک وقت حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا۔ عالمی لگژری برانڈز نے اس سال نہایت منفرد، غیر معمولی اور ناقابلِ فہم فیشن آئٹمز متعارف کروائے، جن کی قیمتیں سن کر لوگ یہ سوال …