چاند پر رہائش کیلئے بننے والے گھر کیسے ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مستقبل میں چاند اور مریخ پر آباد ہونے والے انسانوں کے لیے تھری ڈی پرنٹڈ گھروں کے ڈیزائن سامنے آگئے۔ ناسا کے سینٹینیل چیلنج کے تحت ماہر ڈیزائنرز اور انجینئرز کو ’گہری خلائی مہمات‘ کے لیے ایسے رہائشی ڈھانچے تیار کرنے کا ٹاسک دیا گیا جو تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے تعمیر …