نئے سال دھرندھر کا سنسرشدہ ورژن دیکھنے کو ملے گا؛ حیران کن تبدیلی کی گئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سب سے بڑی بلاک بسٹر فلم دھرندھر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے مگر اس بار وجہ باکس آفس نہیں بلکہ سنسر شدہ تبدیلیاں ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزارتِ اطلاعات و نشریات نے فلم ساز کو ہدایت دی …