پاکستان میں سال نو کا آغاز، شاندار آتش بازی، ہوائی فائرنگ

کراچی اور کوئٹہ میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام، لاہور میں لبرٹی چوک اور کراچی میں گورنر ہاؤس میں شاندار آتش بازی کی گئی۔فوٹو:...