کیلوں کو ایک ماہ تک تازہ رکھنے کا آسان اور حیران کن طریقہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گھر میں لائے جانے کے بعد کیلوں کا جلد نرم پڑ جانا اور سیاہ ہو جانا ایک عام مسئلہ ہے، جس کے باعث اکثر پھل ضائع ہو جاتا ہے۔ تاہم ماہرین نے ایک سادہ مگر مؤثر طریقہ بتایا ہے جس کی مدد سے یہ پھل تقریباً ایک ماہ تک تازہ اور قابلِ …