کراچی : انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن کی مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ مقرر کردیا گیا۔ حکومت سندھ نے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو قائم مقام آئی جی مقرر کیا تھا۔ واضح رہے کہ پولیس […]