2026 میں پاکستان کی سیاست مکمل طور پر تبدیل ہو جائے گی۔
2026 میں پاکستان کی سیاست مکمل طور پر تبدیل ہو جائے گی۔ پاکستان کے عام لوگوں اور نوجوانوں کی ملکیت میں ایک عوامی جمہوری جماعت، ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر اُبھرے گی۔ اقرار الحسن https://twitter.com/x/status/2006440227536253217