یاسمین راشد نے نواز شریف کو ہرایا۔محمد زبیر

یاسمین راشد نے نواز شریف کو ہرایا تو ریٹرننگ افسر سے فارم 47 پر دستخط کرنے کا کہا گیا تو ریٹرننگ افسر نے انکار کردیا ۔۔ اس پر ان کی پٹائی کی گئی۔۔ کہانیاں تو بہت سی ہیں کہ متبادل ریٹرننگ افسرکو پیسے دے کر دستخط کروائے گئے۔ محمد زبیر https://twitter.com/x/status/2006291215927611462 ​