کراچی : نئےسال کے آغاز کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچیوں سمیت کئی شہری زخمی ہوگئے۔ پولیس نے متعدد افراد کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے16ملزمان گرفتار کرلیے، جن کے قبصے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، آخری اطلاعات تک زخمی ہونے […]