آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگی یا لگائی گئی ؟ اہم حقائق سامنے آگئے

ساؤتھ ویلز : آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں خوفناک آتشزدگی سے درجن سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوئے، سوشل میڈیا پر آگ سے متعلق خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے وسطی ساحلی علاقے میں دسمبر کی شدید […]