سال 2025 کا اختتام بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے لیے مجموعی طور پر خاصا یادگار اور مشکل رہا، ایک طرف سیارا اور دھرندھر جیسی فلموں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے، تو دوسری جانب مہنگی فلموں نے فلم سازوں کو مایوس کیا۔ حال ہی میں 5دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’دُھرندھر‘نے باکس آفس نہ […]