اگر میں نے کسی کا گھر گرایا ہے تو میں اللہ کو جوابدہ ہوں:محسن نقوی

اسلام آباد میں آپ کچی آبادیوں کے خلاف جو آپریشن کررہے ہیں وہاں غریبوں کے گھروں کو مسمار کیا ہزاروں کی تعداد میں آپ نے لوگوں کو بے گھر کیا اس کیلئے کیاپلان ہے آپ کا ، صحافی کا محسن نقوی سے سوال: اگر کوئی ایک گھر جو کسی کی پراپرٹی اور ملکیت ہے اور وہ گھر میں نے گرایا ہے تو میں نہ صرف اس بندے کو جواب دہ ہوں بلکہ اللہ کو بھی جواب دہ ہوں ،لیکن سرکاری زمین پر گھر بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ، وزیراداخلہ محسن نقوی کا جواب https://twitter.com/x/status/2006350645784453530 ​