میری عمران خان سے ملاقات کروا دی جائے۔ عمران خان مجھے ملنے سے منع نہیں کریں گے۔حفیظ اللہ نیازی۔۔ جاوید لطیف سے بات کریں، حکومت تو انہی کی ہے، یہ ملاقات کروا دیں گے۔ کامران شاہد۔۔ پنجاب حکومت، وفاقی حکومت یا جیل سپرنٹنڈنٹ کے پاس کوئی اختیار نہیں۔جن لوگوں نے ملاقات کروانی ہو، وہ تو اعظم سواتی کی ملاقات صبح سات بجے بھی کروا دیتے ہیں۔حفیظ اللہ نیازی https://twitter.com/x/status/2005662881661022715