"بیرسٹر گوہر جس طرح کے بیان دے رہے ہیں،وہ اپنی جماعت اور کارکنوں کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں۔ بجائے اس کے کہ وہ پارٹی کو کوئی سمت دیں، کوئی حکمت عملی دیں، کوئی پالیسی بیان دیں، بجائے اسکے کہ وہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ،حکومت کے جبر پر آواز اٹھائیں، اور بطور قانون دان عمران خان کی رہائی کیلئے ہائیکورٹ میں کوئی ہلہ گلہ کریں، کوئی ہلچل مچائیں، وہ بجائے یہ کرنے کے اڈیالہ جیل کے باہر کہہ رہے ہیں کہ ہم بھیک مانگ رہے ہیں اور اسکی وجہ ہمارے اپنے لوگ ہیں،اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ نفسیاتی اور ذہنی طور پر... Read more