"سال 2025 ہماری تاریخ کا سیاہ ترین سال رہا، اس سے زیادہ برا کیا ہوسکتا ہے؟ مجھے امید ہے کہ 2026 اس سے برا نہیں ہوگا۔ 2025 میں مہنگائی، غربت، بیروزگاری اور قدرتی آفات کے پچاس/75 سالہ ریکارڈ ٹوٹے۔ 45 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں۔ یعنی 25 کروڑ میں سے 11 کروڑ لوگوں کو دو وقت کی روٹی نہیں ملتی۔ بیروزگاری 22 فیصد پر ہے یعنی تقریباً چار/پانچ کروڑ لوگ بیروزگار ہیں۔ ہمارے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ صحت کی بھی ایسی ہی صورتحال ہے۔ سٹنٹڈ گروتھ ہے۔ سیکیورٹی کے حوالے سے بھی 2025... Read more