اسلام آباد ( طاہر خلیل )پلڈاٹ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ سیکورٹی پر مبنی ماحول بالخصوص مئی 2025 میں پاک بھارت مسلح تصادم کے بعد سے پاکستان میں جمہوری اداروں اور حکومتی امور سمیت تمام معاملات پر سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اثر و رسوخ کو مزید مضبوط ہو گیا ،سال 2025میں مجموعی طور پر ہائبرڈ طرز حکمرانی کے ماڈل کو کسی قسم کے رکاوٹ کی بجائے استحکام حاصل رہا۔ پ اکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں جمہوریت کے معیار کا... Read more