کم عمری میں دورانِ سفر اجنبی شخص نے ہراساں کیا، ملکہ برطانیہ کا انکشاف

لندن: (اوصاف نیوز) ملکہ برطانیہ کمیلا نے انکشاف کیا ہے کہ کم عمری میں انہیں ٹرین میں سفر کے دوران اجنبی شخص کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے ملکہ کمیلا نے نوجوانی میں پیش آئے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک […]