سال 2009 سے 2011 تک میں بھی عشق عمران میں مبتلا تھا، حسن ایوب

سال 2009 سے 2011 تک میں بھی عشق عمران میں مبتلا تھا، میرے دماغ میں کیڑا آ گیا تھا جسے لوگ یوتھیا کہتے ہیں، بعد میں اللہ نے مجھے عقل دے دی، میں خوش نصیب ہوں کہ اس چیز سے باہر نکل آیا، حسن ایوب https://twitter.com/x/status/2006546897570607445