12 سالہ بچے کے قتل میں ملوث بدنام زمانہ ملزم رضوان ماڈل کالونی پولیس کے ہاتھوں مارا گیا

کراچی (01 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے ماڈل کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والا ملزم 12 سالہ بچے کے قتل سمیت جرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب نکلا۔ ماڈل کالونی پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں ہلاک ملزم بدنام زمانہ ڈاکو رضوان نکلا، ایس ایس پی کورنگی فدا حسین […]