اسلام آباد(اوصاف نیوز)نوٹ:آج(رات) اور 01 جنوری کے دورانبرفباری کے باعث ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ، حویلی میں سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل کا اندیشہ۔ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی […]