آگے خطرہ ہی خطرہ ہے: حامد میر

آگے بہت گڑبڑ ہے ۔ ایک طرف ٹیکنالوجی بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور دوسری طرف بدامنی اور علاقائی تنازعات میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ دسمبر 2025ء میں کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے جو بتا گئے کہ آنیوالا وقت صرف پاکستانیوں کیلئے نہیں بلکہ عالمی امن کیلئے بھی خطرناک ہے ۔ مئی 2025 ء میں پاکستان نے ایک مختصر جنگ میں بھارت کو شکست دیگر پوری دنیا میں ایک اہم مقام حاصل کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اچانک پاکستان کے بہت بڑے پرستار بن گئے۔ پھر اسرائیل نے ایران اور قطر پر حملہ کر دیا۔ ان دو... ​ Read more