کراچی : نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 25 افراد زخمی

کراچی (اوصاف نیوز) سال نو 2026 کے آغاز پر شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سےخواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے 59 افراد کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 2 بچیاں اور 6 خواتین بھی شامل ہیں تاہم مختلف علاقوں میں […]