محکمہ ایکسائز میں خالی فی اسامی پر 15 سے 20 لاکھ روپے لینے کی اطلاعات ہیں، رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے محکمہ ایکسائز کی خالی اسامیوں پر ہونے والی بھرتی میںرٹ کی سنگین پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے گورنر ،وزیر اعلی ،چیف جسٹس اور چیف سیکرٹری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ،میر رحمت صالح بلوچ نے کہا …