پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کردیا

اسکاٹ لینڈ: پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے ایک اور عالمی اعزاز جیت کر قومی پرچم بلند کردیا، محمد سہیل عدنان نے اسکواش فائنل میں چین کے یوان شی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل عدنان نے فائنل میں چینی حریف کو11-7، 11-9 اور 11-7 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے […]