آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

سڈنی: آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی اسکواڈ میں شمولیت ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے چیف سلیکٹر جارج بیلی کے مطابق یہ تینوں کھلاڑی حال ہی انڈیا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں تھے۔ […]