لاہور(اوصاف نیوزٌلاہور ہائیکورٹ میں سال 2026 ءکی پہلی درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی کہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی مفت اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں جان بچانے والی سمیت دیگر ادویات نہ ہونے کی شکایات […]