ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز) 11.8 کلو گرام گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 126 روپے اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا نے جنوری کے لیے قیمتوں کا تعین کر دیا۔ 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے اضافہ ہوا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی […]