آپ کی کوالیفیکیشن کیا ہے ؟۔اختیار ولی ۔۔ میں اسلامیہ کالج پشاور کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر تھی ، میں اپنے ڈیپارٹمنٹ کی اسٹوڈنٹ آف دی ایئر تھی ۔ میں نےجنریشن چینج فیلو شپ کی جو پورے پاکستان سے دو سال میں صرف ایک بندہ سلیکٹ ہوتا ہےتو آپ اس طرف نہ جائیں۔ مشعال یوسفزئی کا جواب۔۔ تعلیم بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکی- اختیار ولی https://twitter.com/x/status/2006428158934086133