اسلام آباد (اوصاف نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ڈسکوز کے ماہ نومبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق عوامی سماعت ہوئی ۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق عوامی سماعت چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت ہوئی، جس میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) کے عہدے دار، بزنس کمیونٹی اور وزارت توانائی […]