چلتی وین میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

فرید آباد: بھارت کے شہر فرید آباد میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوا، 26 سالہ خاتون کو چلتی وین میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے واردات میں […]