یمنی عالمِ دین شیخ علی الثنانی دورانِ تدریسِ قرآن انتقال کر گئے، ویڈیو وائرل

یمن کے معروف قرآن کے معلم اور عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآن کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، ان کے آخری لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یمنی عالمِ دین یمن کے صوبہ مآرب میں قرآن کی درس و تدریس میں مصروف دکھائی […]