وزیراعظم اور صدر مملکت کے سال نو پر پیغامات، ملک کی ترقی کیلیے دعائیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو نئے سال 2026 کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سےتاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال 2026 کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی …