کراچی (01 جنوری 2026): محکمہ ایکسائز نے شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں ایک بنگلے پر چھاپا مار کر بڑی مقدار میں شراب برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم چھاپے کی اطلاع ملتے ہی کسٹمز حکام بھی معاملے میں کود پڑے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ ایکسائز نے کلفٹن میں بنگلے پر […]