فیض حمید سے متعلق جنگ کی خبر کو طاقتور لوگوں کی تائید بھی حاصل ہے،جنید سلیم

"فیض حمید کے وکیل میاں اعلی اشفاق کے اس بیان سے ن لیگ کو دھچکا لگا ہے کہ فیض حمید عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ نہیں بن رہے۔ جس طرح جنگ اخبار نے اس خبر کو بڑے اہتمام سے، سپر لیڈ کے طور پر لگایا ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس خبر کو طاقتور لوگوں کی تائید بھی حاصل ہے۔ یہ خبر ن لیگ کیلئے اچھی نہیں ہے کیونکہ انہیں یہی سُوٹ کرتا ہے کہ تحریک انصاف اور اداروں کے درمیان ٹھنی رہے"- جنید سلیم https://twitter.com/x/status/2006432041022402899 ​