برازیل کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری فٹبالر اسپتال منتقل

برازیل: برازیلین فٹبال کے لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق دفاعی ستون روبرٹو کارلوس کو صحت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ روبرٹو کارلوس ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے برازیل میں موجود تھے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران ان کی […]