کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ایس او ایس چلڈرن ولیج کے زیرِ کفالت بچوں نے نئے سال کا آغاز نہایت خوشگوار، پُرمسرت اور محبت بھری تقریب کے ساتھ کیا۔ اس موقع پر بچوں کی خوشیوں میں اضافہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر بچوں کے لیے کیک اور تحائف بھجوائے گئے، …